ہمایوں سعید عیدالضحیٰ پر ایک ساتھ 3 پاکستانی فلمیں ریلیز ہونے پر ناخوش
عید الضحیٰ پر تینوں فلمیں ایک ساتھ ریلیز ہونے کا اثر فلموں کے بزنس پر پڑے گا اور یہی دکھ کی بات ہے، ہمایوں سعید فوٹو:فائل
کراچی: اداکار ہمایوں سعید کا کہنا ہے کہ عیدالضحیٰ پرایک ساتھ 3 پاکستانی فلمیں ریلیز ہونے سے خوش نہیں…