اسرائیل نے غزہ جانے والی امدادی کشتی روک لی
کشتی میں سوار 12 افراد کو گرفتار کرلیا گیا (فوٹو: فائل)
اسرائیلی بحریہ نے محصورین غزہ کے لیے امداد لے جانے والی کشی کو روک کر اس میں سوار میڈیکل ٹیم سمیت عملے کے 12 ارکان کو گرفتار کرلیا۔
بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق سوئیڈن…