شمالی کوریا نے جوہری پروگرام تاحال ترک نہیں کیا، اقوام متحدہ
شمالی کوریا نے امریکا سے معاہدے میں اپنے جوہری پروگرام کو تلف کرنے پر رضامندی کا اظہار کیا تھا۔ فوٹو : فائل
اقوام متحدہ
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ نے بھی شمالی کوریا کے جوہری پروگرام کے خاتمے کے لیے کوششوں کو…