حُسین ساگر کی کہانی
ماہرین اور سماجی تنظیموں نے آواز بلند کی تو حکومت نے اسے محفوظ کرنے اور آلودگی سے پاک رکھنے کی کوششیں شروع کیں۔ فوٹو: سوشل میڈیا
مصنوعی جھیل حسین ساگر چار صدی قبل وجود میں آئی تھی۔ حیدرآباد دکن کی اس جھیل کا کنارہ، اس کے ساتھ…