علی جہانگیر صدیقی حاضر ہو ۔۔۔۔ اہم ترین پاکستانی ادارے نے امریکہ میں تعینات پاکستانی سفیر کو کس…
لاہور(ویب ڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) نے امریکا میں تعینات پاکستانی سفیر علی جہانگیر صدیقی کوذاتی حیثیت میں 27 اگست کو طلب کرلیا۔نیب کے مطابق علی جہانگیر صدیقی نے سرمایہ کار کمپنی ازگرڈ نائن لمیٹڈ کے ڈائریکٹر کی حیثیت سے مونٹے…