کل قومی اسمبلی میں ایک پگ والا نومنتخب رکن ہر کسی کی نگاہوں کا مرکز بنا رہا ، یہ کون تھا ؟…
اسلام آ باد (ویب ڈیسک)مظفر گڑھ سے پیپلز پارٹی کے نو منتخب ایم این اے مہر ارشاد سیال اجلاس میں پنجابی ثقافت اور رو ایا ت کے مطابق مخصو ص پگ پہن کر آئے ۔ انہوں نے بوسکی کی شلوار قمیص اور پگڑی پہنی ہوئی تھی جس کی وجہ سے وہ لو گوں…