شاہ رُخ جتوئی اِس وقت کہاں اور کس حال میں ہے؟ تازہ ترین خبر آپ کو دنگ کر ڈالے گی
کراچی(ویب ڈیسک)جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر نے شاہ رخ جتوئی کے خلاف بیرون ملک فرار کیس کی سماعت ملزم کی عدم حاضری کے باعث ملتوی کردی۔گزشتہ روز سماعت کے موقع پر عدالت کوجیل حکام نے بتایا کہ مجرم شاہ رخ جتوئی کی نقل وحرکت پر پابندی برقرار ہے…