سوشل میڈیا پر وائرل ’’کی کی چیلنج‘‘ کرنے والے نقصان اٹھانے لگے
ابوظہبی میں حکام کا چلتی گاڑی سے اتر کر رقص کرنے والے 3 نوجوانوں کو گرفتار کرنے کا حکم (فوٹو : فائل)
سوشل میڈیا پر وائرل ’’کی کی چیلنج‘‘ جانی نقصان کا باعث بننے لگا ہے اور کار سے نکل کر رقص کرنے کی خطرناک کوشش میں کئی نوجوان شدید…