اسے کہتے ہیں دلی خواہش کا پورا ہونا۔۔۔۔۔ عمران خان نے بابر اعوان کو کونسا عہدہ سونپنے کا فیصلہ کر لیا؟ جان کر آپ کو جھٹکا لگے گا

اسے کہتے ہیں دلی خواہش کا پورا ہونا۔۔۔۔۔ عمران خان نے بابر اعوان کو کونسا عہدہ سونپنے کا فیصلہ کر لیا؟ جان کر آپ کو جھٹکا لگے گا ۔۔۔۔۔اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے چوہدری سرور کو گورنر پنجاب نامزد کئے جانے کے بعد بابر اعوان کو سینیٹر منتخب کروایا جائے

یہ بھی پڑھیں : بریکنگ نیوز: نواز شریف کے اکاؤنٹس میں کروڑوں ڈالر کی منی لانڈرنگ ۔۔۔امریکہ اور اقوام متحدہ کے ہاتھ بڑے ثبوت لگ گئے، اقوام متحدہ کیا ایکشن لینے والی ہے؟ لیگیوں کی نیندیں حرام کر دینے والی خبرآ گئی

گا،بابر اعوان کے سینیٹر منتخب ہونے کے بعد انہیں وفاقی وزیر قانون نامزد کئے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق تحریک انصاف نے چوہدری سرور کو گورنر پنجاب نامزد کر لیا ہے، جس کے بعد تحریک انصاف کی جانب سےچوہدری سرور کی سینیٹ کی خالی نشست پر بابر اعوان پی ٹی آئی کے امیدوار ہوں گے،انہیں سینیٹر منتخب کروانے کے بعد وفاقی وزیر قانون بنائے جانے کا امکان ہے کیونکہ بابر اعوان پیپلزپارٹی دور میں بھی وفاقی وزیر قانون کی حیثیت سے اپنی خدمات سرانجام دے چکے ہیں اور اس سے پہلے بھی وہ وفاقی وزیر قانون رہ چکے ہیں۔ دوسری جانب عوامی مسلم لیگ کے رہنما شیخ رشید احمد کو بھی اہم وزارت دینے کا فیصلہ کر لیا گیا،

یہ بھی پڑھیں : چیف جسٹس کے ڈیم تعمیر فنڈ میں اچانک اتنی بڑی رقم آگئی کہ جسٹس ثاقب نثار کا بھی دل خوش ہو گیا ، یہ رقم کس نے جمع کروائی ؟ شاندارتفصیلات آ گئیں

یہ بھی پڑھیں : میاں صاحب جیل جاکر تمہیں معلوم ہوا کہ مشکل اور تکلیف کیا ہوتی ہے ۔۔۔۔ نواز شریف اور مریم نواز کی جانب سے قید کی مشکلات اور سہولیات کے فقدان کا رونا رونے پر نامور صحافی نے کرارا جواب دے ڈالا

تحریک انصاف کی قیادت آج کل اہم عہدوں کے لیے موزوں رہنماؤں کو نامزد کرنے میں مصروف ہے، تحریک انصاف اب تک گورنر پنجاب، سپیکر قومی اسمبلی اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے لیے امیدواروں کو نامزد کر چکی ہے، تحریک انصاف کی جانبسے گورنر خیبرپختونخوا کا بھی اعلان کر دیا گیا ہے، تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی زیر صدارت بنی گالہ میں ہونے والے اجلاس میں شیخ رشید کی وزارت کے متعلق بھی فیصلہ کر لیا گیاہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ شیخ رشید کو وزارتِ داخلہ دینے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ اس طرح شیخ رشید کی بات سچ ہوتی نظرآ رہی ہے کہ مجھے انتہائی اہم عہدہ دیاجائے گا۔

یہ بھی پڑھیں : جدید دنیا کا شرمناک ترین گناہ جو آپ کو بدکاری کی سب سے بری قسم سے بھی زیادہ گھٹیا معلوم ہو گا ۔۔۔۔۔ اہم ترین ترقی یافتہ ملک سے آنے والی یہ خبر پڑھ کر آپ توبہ توبہ کرنے لگیں گے

Source

You might also like