Browsing Category

Sports

سیون اے سائیڈ ورلڈ کپ کیلیے پاکستانی ٹیم کا اعلان

14 رکنی اسکواڈ کی قیادت آفاق احمد کریں گے، طارق لطفی کوکوچ مقررکردیا گیا فوٹو: فائل  کراچی:  لیژرلیگز پاکستان نے پرتگال کے شہر لسبن میں 23 تا 29 ستمبر شیڈول سیون اے سائیڈ ورلڈ کپ کیلیے پاکستانی ٹیم کا اعلان کردیا۔ پاکستانی ٹیم کی…

انٹرنیشنل ہاکی؛ پاکستان کو 14 سال بعد میزبانی مل گئی

مقابلے 22 سے 30 ستمبر تک لاہور میں شیڈول۔ فوٹو: فائل  لاہور:  انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن پاکستان پر مہربان ہوگئی، 14سال کے طویل عرصے کے بعد انٹرنیشنل ایونٹ ’’ہاکی اوپن سیریز‘‘ کی میزبانی سونپ دی۔ ہاکی کے حلقوں سے خوشخبری آگئی،…

ایشین فٹسال ایونٹ کی میزبانی پاکستان کو مل گئی

دسمبر میں میدان سجے گا، قومی مینزایونٹ ستمبر، ویمنز مقابلے نومبر میں شیڈول. فوٹو: فائل  اسلام آباد: ایشین فٹسال چیمپئن شپ کی میزبانی پاکستان کو مل گئی۔ پاکستان فٹسال فیڈریشن کی جنرل کونسل کا اجلاس گذشتہ روز منعقد ہوا جس کی صدارت…

15 سالہ روہت ون ڈے ڈیبیو کرنے والے چوتھے کم عمر ترین کرکٹر

کمسن ترین ڈیبیو کرنے والے پلیئر کا اعزاز پاکستان کے حسن رضا کو حاصل ہے۔ فوٹو : فائل ایمسٹلوین:  نیپال کے روہت کمار ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں ڈیبیو کرنے والے چوتھے کم عمر ترین کرکٹر بن گئے۔ گزشتہ روز نیدر لینڈ کے خلاف میچ میں انھیں…