اور اللہ جسے عزت دے : عمران خان کی تقریب حلف برداری میں جمائما گولڈ سمتھ کی شرکت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پاکستانیوں کا دل خوش کر دینے والی خبر آگئی

اور اللہ جسے عزت دے : عمران خان کی تقریب حلف برداری میں جمائما گولڈ سمتھ کی شرکت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پاکستانیوں کا دل خوش کر دینے والی خبر آگئی ۔۔۔۔۔۔لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی عام انتخابات میں واضح جیت کے بعد جہاں عمران خان کو دنیا بھر سے پیغامات مصول ہوئے
وہاں ان کی پہلی اور سابقہ وفا شعار بیوی جمائما گولڈ اسمتھ نے بھی عمران خان کو مبارکباد پیش کی۔ جمائما گولڈ اسمتھ برطانیہ میں ہونے کے باوجود ہر موقع پرعمران خان کی حوصلہ افزائی کرتی نظرآتی ہیں۔اور پاکستان میں موجود لوگ جمائما کی اس خوبی کی وجہ سے ان کو بہت پسند کرتے ہیں اور ان کی عزت بھی کرتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ پاکستانی عمران خان کی وزاتِ عظمی کی حلف برداری کی تقریب میں جمائما کو دیکھنے کے خواہش مند ہیں۔ اسی متعلق معروف اداکارہ گوہر رشید نے بھی ٹویٹ کیا ہے اور جمائما کو عمران خان کی وزراتِ عظمی کی حلف برداری کی تقریب میں بلانے کی خواہش کا اظہار کیا،انہوں نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ میں کہا کہ وزارت خارجہ سے میری عاجزی درخواست ہے کہ محترمہ جمائما خان کو پاکستان کے نئے وزیراعظم کے حلف لینے کے موقع پرمہمان خصوصی کے طور پر بلایا جائے۔انہوں نے مزید کہا کہ اس طرح ہمیں کئی وجوہات کی وجہ سے جمائما کا خاص شکریہ ادا کرنے کا موقع مل جائے گا اور یہ پاکستان کی ایک مخلص دوست کے لیے خراج تحسین ہوگا۔گوہر رشید کی اس ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے پاکستان تحریکانصاف لندن کی صدر سورایا عزیز کا کہنا تھا کہ یقینا جمائما کو پاکستان آنے کے لیے کسی
It is my humble request to the foreign ministry to please invite Ms. #JemimaKhan as an honourable guest in the oath taking ceremony of the new #PrimeMinisterOfPakistan we all owe her a special thanks due to many reasons this would be a best tribute to a sincere friend of
. pic.twitter.com/yDPidm24z1
— Gohar Rasheed (@GoharRsd) July 29, 2018
Surely Jemima doesn’t need an invite. She is the mother of the PM’s sons.
— Soraya Aziz (@SorayaAziz) July 29, 2018
I guess Imran Khan should invite her as she deserve to be there she was there with him in his sturggle time more than anyone else
— MahwishSolanki مہوش (@mahwishSulanki) July 29, 2018
دعوت نامے کی ضرورت نہیں کیونکہ وہ وزیر اعظم کے صاحبزادوں کی ماں ہیں۔جب کہ گوہر رشید کے ٹویٹ میں مہوش سولنکی کا جواب دیتے ہوئے کہنا تھا کہ ’ان کے خیال میں عمران خان کو خود جمائما کو یہاں آنے کی دعوت دینی چائیے وہ اس کی حق دار ہیں کیونکہ انہوں نے عمران خان کے جدوجہد کے سفر میں سب سے زیادہ ان کا ساتھ دیا ۔ایک سوشل میڈیا صارف کا کہنا تھا کہ میری خواہش ہے کہ جمائما بھی عمران خان کے ساتھ نئے پاکستان میں ہوتی۔اس سے پہلے میں نے جمائما خان کو کبھی بھی اتنا مس نہیں کیا۔۔ جب کہ وجیہہ خواجہ کا ٹویٹ کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ہم جمائما کی بہت عزت کرتے ہیں۔۔عمران خان وزرات عظمی کی حلف برداری کی تقریب میں جمائما خان کو سرکاری طور پر دعوت نامہ بھیجان چاہئیے۔
I wish #jemimakhan was here with @ImranKhanPTI in Naya Pakistan.
Never before today i have missed you so much Jemima Khan!
— Samra Zulfiqar (@SamraZulfiqar08) July 28, 2018
Yes she should be officially invited for oath taking ceremony of her ‘Man’ @ImranKhanPTI #PTI
alot of Respect for #JemimaKhan @Jemima_Khan#Pakistan pic.twitter.com/cqOPn4byum
— Wajeeha Khawaja (@wajeeha_khawaja) July 30, 2018
22 years later, after humiliations, hurdles and sacrifices, my sons’ father is Pakistan’s next PM. It’s an incredible lesson in tenacity, belief & refusal to accept defeat. The challenge now is to remember why he entered politics in the 1st place. Congratulations @ImranKhanPTI
— Jemima Goldsmith (@Jemima_Khan) July 26, 2018
. 