اگر عمران خان وزیر اعظم بنا تو میں خود کو گولی سے اڑا دوں گا ۔۔۔ پاکستانی سیاست کے ستون سمجھے جانے والے سیاستدان کے اعلان نے نیا ہنگامہ کھڑا کر دیا

لاہور (ویب ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے عام انتخابات میں برتری حاصل کی اور اب حکومت سازی کیلئے جوڑ توڑ میں مصروف ہے جبکہ عمران خان 11 اگست کو وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھائیں گے۔عام انتخابات سے پہلے تمام سیاسی جماعتیں اپنی اپنی جیت کے دعوے کر رہی تھیں

عمران خان کو ٹف ٹائم دینے والے خود ہل کر رہ گئے۔۔۔۔۔ مسلم لیگ (ن) میں فاروڈ بلاک تیار ، کتنے اراکین پارٹی چھوڑکر جانے والے ہیں؟ خبر آتے ہی شہباز شریف کے ہاتھ پاؤں پھول گئے

اور مخالفین پر خوب گرجنے برسنے میں مصروف تھیں مگر سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کے بھائی نے ایک عوامی جلسے کے دوران جوش خطابت میں ایسی قسم کھالی کہ ہر کوئی حیران رہ گیا اور اب ان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے جس نے کھلبلی مچا رکھی ہے۔راجہ پرویز اشرف کے بھائی نے عوامی جلسے کے دوران خدا کو حاضر ناضر جان کر قسم کھائی تھی کہ اگر عمران خان 100مرتبہ بھی پیدا ہوں اور انہیں کوئی وزیراعظم بنا دے تو میں چوک میں کھڑے ہو کر خود کو گولی مار لوں گا۔ پی ٹی آئی نے 11 اگست کو عمران خان کے حلف اٹھانے کا اعلان کیا تو یہ ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے اور صارفین طرح طرح کے تبصروں میں مصروف ہیں۔(ع،ع)

عامر خان نے پاکستان آنے سے انکار کردیا، مگر بھارت سے ایسی نامور شخصیت نے عمران خان کی حلف برداری تقریب میں آنے کا اعلان کر دیا کہ نام جان کر پاکستانی خوشی سے جھوم اٹھیں گے

Source

You might also like