بڑی دیر کر دی مہربان آتے آتے۔۔۔۔ نواز شریف اور مریم نواز کو اڈیالہ جیل میں ایسی شخصیات ملنے پہنچ گئیں کہ باپ بیٹی خوشی سے نہال ہوگئے

بڑی دیر کر دی مہربان آتے آتے۔۔۔۔ نواز شریف اور مریم نواز کو اڈیالہ جیل میں ایسی شخصیات ملنے پہنچ گئیں کہ باپ بیٹی خوشی سے نہال ہوگئے۔۔۔۔اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نواز شریف ، مریم نواز اور کیپٹن صفدر سے اڈیالہ میں ملاقات کیلئے اہل خانہ اور پارٹی رہنمائوں کی آمد ہوئی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : بریکنگ نیوز: نواز شریف کے اکاؤنٹس میں کروڑوں ڈالر کی منی لانڈرنگ ۔۔۔امریکہ اور اقوام متحدہ کے ہاتھ بڑے ثبوت لگ گئے، اقوام متحدہ کیا ایکشن لینے والی ہے؟ لیگیوں کی نیندیں حرام کر دینے والی خبرآ گئی

تفصیلات کے مطابق اڈیالہ جیل میں ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا سنائے جانے کے بعد قیدبامشقت کاٹتے سابق وزیراعظم نواز شریف ان کی صاحبزادی اور داماد کیپٹن صفدر سے ملاقات کیلئےاہل خانہ اور پارٹی رہنمائوں کی آمد ہوئی ہے ۔جیل شیڈول کے مطابق آج ملاقات کا دن ہے۔ جیل انتظامیہ نے نواز شریف ، مریم نواز اور کیپٹن صفدر کو اڈیالہ جیل کانفرنس روم منتقل کردیا ہے۔ کانفرنس روم پہنچنے کے نوازشریف نے اپنے صاحبزادی اور داماد سے ملاقات کی۔ جب کہ تینوں سے اہل خانہ اور کارکنان کی ملاقات کا وقت شام 4 بجے تک کا رکھا گیا ہے۔جیل انتظامیہ کے مطابق حکام نے نوازشریف سے ملاقاتیوں کی مکمل فہرست ترتیب دے دی ہے،ملاقاتیوں کی گاڑیوں کے لیے

یہ بھی پڑھیں : چیف جسٹس کے ڈیم تعمیر فنڈ میں اچانک اتنی بڑی رقم آگئی کہ جسٹس ثاقب نثار کا بھی دل خوش ہو گیا ، یہ رقم کس نے جمع کروائی ؟ شاندارتفصیلات آ گئیں

یہ بھی پڑھیں : میاں صاحب جیل جاکر تمہیں معلوم ہوا کہ مشکل اور تکلیف کیا ہوتی ہے ۔۔۔۔ نواز شریف اور مریم نواز کی جانب سے قید کی مشکلات اور سہولیات کے فقدان کا رونا رونے پر نامور صحافی نے کرارا جواب دے ڈالا

جیل کا گیٹ نمبر 5 مختص کیا گیا ہے جب کہ سابق وزیراعظم جس سے ملنا چاہیں گے صرف ان کو ہی ملاقات کی اجازت ہوگی جبکہ سابق وزیراعظم ان کی صاحبزادی اور داماد سے ملاقات کیلئے 4بجے تک کا وقت مختص کیا گیا ہے۔واضح رہے کہ ایون فیلڈ ریفرنس کیس میں مریم نواز 7 سال، نواز شریف 10 سال جبکہ کیپٹن (ر) صفدر 1 سال کی قید بھگت رہے ہیں اور تینوں افراد کو سخت سیکورٹی میں اڈیالہ جیل میں رکھا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : جدید دنیا کا شرمناک ترین گناہ جو آپ کو بدکاری کی سب سے بری قسم سے بھی زیادہ گھٹیا معلوم ہو گا ۔۔۔۔۔ اہم ترین ترقی یافتہ ملک سے آنے والی یہ خبر پڑھ کر آپ توبہ توبہ کرنے لگیں گے

یہ بھی پڑھیں : میرے نواز شریف سے اختلافات کی اصل و جہ کیا ہے ؟ اور سی پیک منصوبے پر آواز اٹھانے پر انہوں نے ایجنسیوں کو میرے حوالے سے کیا احکامات جاری کیے تھے ؟ سلیم صافی کے دھماکہ خیز انکشافات اس خبر میں ملاحظہ کریں

Source

You might also like