بھارت نے اپنی اوقات دکھا دی ،یوم آزادی کے موقع پر بھارت کا پاکستانی علاقے پر حملہ ، افسوسناک اطلاعات موصول
چناری(ویب ڈیسک) پاکستان کے یوم آزادی پر بھارتی فوج کی آزاد کشمرت کے ضلع ہٹارں بالاسے ملحقہ لائن آف کنٹرول کے لیپہ سکٹر مں چھوٹے ہتھادروں اور راکٹ لانچرز سے فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگاس، پاک فوج کی بھر پور جوابی کارروائی، بھارتی گنں خاموش ہو گئںر علاقہ مں شدید خوف وہراس ۔
تفصلا ت کے مطابق منگل کے روز بھارتی فوج نے وادی لیپہ کے علاقے لبگراں پر صبح سات بجے سے گاررہ بجے تک فائرنگ کی بھارتی فائرنگ کے باعث سہلر احمد ولد عبدالعزیز مغل ساکنہ لبگراں زخمی ہو گاہ جسے ایم ڈی ایس لیپہ مںا داخل کروا دیا گاا ہے پاک فوج نے بھارتی فائرنگ کا موثر جواب دیا جس کے بعد بھارتی گنں خاموش ہو گئںز صبح سات سے گا رہ بجے کے درمابن بھارتی فائرنگ کے دوران وادی لیپہ مںگ یوم آزادی پاکستان کی تقریبات بھی جاری رہی شرکاء تقریب پاکستان زندہ باد اور پاک فوج زندہ باد کے نعرے لگاتے رہے جو پوری وادی لیپہ مںر گونجتے رہے دریں اثناء ضلع ہٹارں بالا مںج ہی لائن آف کنٹرول کو ملانے والے چکوٹھی اوڑی امن برج پر پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر پاک بھارت افواج کے درماںن مٹھائی اور مبارکباد کا تبادلہ کار گاٹ پاک بھارت آرمی آفسراان نے ایک دوسرے کو مٹھائی کے ٹوکرے دیے۔(م،ش)