شکست پر دلبرداشتہ جمشید دستی نے فری عوامی بس سروس بند کر دی

شاہ جمال مظفر گڑھ جانے والے لوگوں کا وین مالکان کے ساتھ زیادہ کرائے مانگنے پر جھگڑا معمول بن گیا ہے۔ فوٹوفائل

شاہ جمال مظفر گڑھ جانے والے لوگوں کا وین مالکان کے ساتھ زیادہ کرائے مانگنے پر جھگڑا معمول بن گیا ہے۔ فوٹوفائل

شاہ جمال: عوامی راج پارٹی کے سربراہ جمشید احمد خان دستی نے شکست سے دلبرداشتہ ہوکر فری عوامی بس سروس بند کردی۔

تفصیلات کے مطابق عوامی راج پارٹی کے سربراہ جمشید دستی نے شکست سے دلبرداشتہ ہوکر فری عوامی بس سروس بند کردی۔ 5 روز سے سروس بند ہونے سے مزدور اور کچہری جانے والے لوگ پریشان ہیں۔

دوسری جانب شاہ جمال مظفر گڑھ جانے والے لوگوں کا وین مالکان کے ساتھ زیادہ کرائے مانگنے پر جھگڑا معمول بن گیا ہے۔

Source

You might also like