عامر خان نے پاکستان آنے سے انکار کردیا، مگر بھارت سے ایسی نامور شخصیت نے عمران خان کی حلف برداری تقریب میں آنے کا اعلان کر دیا کہ نام جان کر پاکستانی خوشی سے جھوم اٹھیں گے

ممبئی (ویب ڈیسک )پاکستان کے اگلے متوقع وزیر اعظم کی تقریب حلف برداری میں بھارتی اداکار عامر خان نے شرکت سے معذرت کر لی لیکن بھارت کی سابق کرکٹ ٹیم کے کپتان کپل دیو نے آنے کے لیے حامی بھر لی ہے ۔گزشتہ روز تحریک انصاف نے بھارت کی چار مشہور شخصیات کو عمران خان کی حلف برداری کی

’’ عمران خان کے گرد زیادہ لاڈلے ہیں،وہ پیسوں ، جہاز یا لینڈ کروزر،گھر کے اخراجات۔۔۔۔۔۔‘‘ انتخابات جیتت ہی پی ٹی آئی رہنماؤں کو ہاتھ پاؤں کیسے پھول گئے ہیں؟ رؤف کلاسرا نے تہلکہ خیز انکشاف کردیا

لاہورمیں بجلی کے بریک ڈاؤن کی اصل وجہ کیا ہےاور اس پر کب تک قابو پا لیا جائے گا؟ مصیبت میں گھرے لاہوریوں کے کام کی خبرآ گئی

تقریب میں شرکت کی دعوت بھیجی تھی ،ان شخصیات میں بھارتی اداکارعامر خان ،نوجوت سنگھ سدھو ،کپل دیو اور سنیل گواسکر شامل ہیں ۔اس دعوت نامے پر عامر خان نے تو معذرت کر لی لیکن نوجوت سنگھ سدھو نے دعوت نامہ قبول کرتے ہوئے پاکستان آنے کا اعلان کردیا ،ان کا کہنا تھا کہ یہ میرے لیے اعزاز کی بات ہے اور میں یہ دعوت قبول کرتا ہوں ۔ان کا کہنا تھا کہ با صلاحیت مردوں کو تسلیم کیا جاتا ہے جبکہ طاقتور سے لوگ ڈرتے ہیں لیکن باکردار لوگ با اعتماد ہوتے ہیں،عمران خان باکردار شخص ہیں ۔سدھو کے بعد سابق بھارتی کپتان کپل دیو نے بھی پاکستان آنے کی حامی بھر لی ہے ۔(ع،ع)

’’ جناب عمران خان! پرانے جاگیرداروں کے ساتھ نئے پاکستان کا خواب؟ ایک ایک آزادرکن کیلئے ہوائی جہاز اوبر اور کریم کی طرح کیوں اُڑ رہے ہیں؟ بتائیں کہ ۔۔۔۔۔۔‘‘ سینئر صحافی نے عمران خان پر ایسے سوالات اُٹھا دیئے کہ پی ٹی آئی والے بھی حیران رہ گئے

اب یہ کام حلف اٹھانے کے بعدہی ہوگا ۔۔۔۔شہباز شریف پیپلز پارٹی کے ساتھ مل کر عمران خان کے خلاف کیا کرنے جا رہے ہیں؟ تازہ ترین تفصیلات سامنے آ گئیں

Source

You might also like