عمران خان سے تعلقات کی خبریں ۔۔۔ پاکستان کی خوبصورت ترین خواجہ سراء’’ رِمل علی‘‘ کا تہلکہ خیز ویڈیو بیان سامنے آگیا

عمران خان سے تعلقات کی خبریں ۔۔۔ پاکستان کی خوبصورت ترین خواجہ سراء’’ رِمل علی‘‘ کا تہلکہ خیز ویڈیو بیان سامنے آگیا ۔۔۔۔اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف خواجہ سرا رمل علی نے ریحام خان کےاپنی کتاب میں کیے گئے دعوے کے برعکس عمران خان سے جنسی تعلقات کی تردید کردی اور

یہ بھی پڑھیں : بریکنگ نیوز: نواز شریف کے اکاؤنٹس میں کروڑوں ڈالر کی منی لانڈرنگ ۔۔۔امریکہ اور اقوام متحدہ کے ہاتھ بڑے ثبوت لگ گئے، اقوام متحدہ کیا ایکشن لینے والی ہے؟ لیگیوں کی نیندیں حرام کر دینے والی خبرآ گئی

کہا ہے کہ کسی قسم کی غلط خبر دینے سے پہلے تصدیق کرلینی چاہیے ، اپنی سیاست سے مجھے دور رکھیں، اسطرح کی باتوں سے میں اور میری فیملی بہت افسردہ ہیں۔ اپنے ایک ویڈیو بیان میں رمل علی کاکہناتھاکہ ’صرف اتنا کہنا چاہتی ہوں کہ غلط نیوز دینےسے پہلے تصدیق کرلینی چاہیے ، اگر آپ کو میرے بارے میں کچھ بھی پتہ چلا ہے تو آپ کا کام بنتا ہے کہ پہلے آپ مجھ سے کنفرم کریں, میں نہیں جانتی ہیں کہ یہ کس کی کونسی کتاب ہے اور اس قسم کی چیزیں کہاں پاکستان میں پبلش ہو رہی ہیں جس میں اتنا گھٹیا مواد ہے‘۔رمل علی کاکہناتھاکہ میں اور میری فیملی اس طرح کی باتوں سے بہت افسردہ

یہ بھی پڑھیں : چیف جسٹس کے ڈیم تعمیر فنڈ میں اچانک اتنی بڑی رقم آگئی کہ جسٹس ثاقب نثار کا بھی دل خوش ہو گیا ، یہ رقم کس نے جمع کروائی ؟ شاندارتفصیلات آ گئیں

یہ بھی پڑھیں : میاں صاحب جیل جاکر تمہیں معلوم ہوا کہ مشکل اور تکلیف کیا ہوتی ہے ۔۔۔۔ نواز شریف اور مریم نواز کی جانب سے قید کی مشکلات اور سہولیات کے فقدان کا رونا رونے پر نامور صحافی نے کرارا جواب دے ڈالا

بھی ہیں اور بہت برا محسوس کر رہے ہیں، میری صرف ایک درخواست ہے کہ سیاست سے مجھے دور رکھیں، میں ایک نارمل بندی ہوں جس نے بہت محبت اور مشکل سےاس انڈسٹری میں اور اس ملک میں عزت بنائی ہے اور میں چاہتی ہوں کہ میری عزت وہیں کی وہیں رہے۔ رمل علی کا مزید کیا کہنا تھا؟ ویڈیو آپ بھی دیکھیں۔۔۔۔

یہ بھی پڑھیں : جدید دنیا کا شرمناک ترین گناہ جو آپ کو بدکاری کی سب سے بری قسم سے بھی زیادہ گھٹیا معلوم ہو گا ۔۔۔۔۔ اہم ترین ترقی یافتہ ملک سے آنے والی یہ خبر پڑھ کر آپ توبہ توبہ کرنے لگیں گے

یہ بھی پڑھیں : میرے نواز شریف سے اختلافات کی اصل و جہ کیا ہے ؟ اور سی پیک منصوبے پر آواز اٹھانے پر انہوں نے ایجنسیوں کو میرے حوالے سے کیا احکامات جاری کیے تھے ؟ سلیم صافی کے دھماکہ خیز انکشافات اس خبر میں ملاحظہ کریں

Source

You might also like