فہمیدہ مرزا مسلسل 5 ویں بار رکن قومی اسمبلی بننے والی خاتون بن گئیں

فہمیدہ مرزا نے جی ڈی اے کے ٹکٹ پر آبائی حلقے این اے230 بدین سے کامیابی حاصل کی۔ فوٹو: فائل

فہمیدہ مرزا نے جی ڈی اے کے ٹکٹ پر آبائی حلقے این اے230 بدین سے کامیابی حاصل کی۔ فوٹو: فائل

کراچی: جی ڈی اے کے ٹکٹ پر الیکشن میں حصہ لینے والی فہمیدہ مرزا مسلسل 5 ویں بار رکن قومی اسمبلی بننے والی خاتون بن گئیں۔

سابق اسپیکر قومی اسمبلی فہمیدہ مرزا جنرل نشست پر مسلسل 5 ویں بار رکن قومی اسمبلی بن گئیں ہیں۔ انھوں نے جی ڈی اے کے ٹکٹ پر آبائی حلقے این اے230 بدین سے کامیابی حاصل کی۔

You might also like