قومی اسمبلی کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج

انتخابی عمل میں تحریک انصاف، مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی سمیت کل 122 سیاسی و مذہبی جماعتیں حصہ لے رہی ہیں (فوٹو: فائل)
اسلام آباد: ملک بھر میں قومی اسمبلی کی 270 نشستیں ہیں جن میں سے 141 پنجاب میں، 61 سندھ میں، 16 بلوچستان میں اور 51 نشستیں خیبر پختون خواہ میں ہیں۔ قومی اسمبلی کی دو نشستوں پر مختلف وجوہات کی بنا پر الیکشن ملتوی کیے گئے۔ انتخابی عمل میں تحریک انصاف، مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی سمیت کل 122 سیاسی و مذہبی جماعتیں حصہ لے رہی ہیں۔
قومی اسمبلی کے اب تک موصول ہونے والے غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج درج ذیل ہیں:
| حلقہ | پارٹی | امیدوار | ووٹ |
|---|---|---|---|
| NA-156 | تحریک انصاف | شاہ محمود قریشی | 93500 |