وزیراعظم کا انتخاب کس تاریخ کو کیا جائے گا؟ قومی اسمبلی کا غیر حتمی شیڈول کا جاری کر دیا گیا
اسلام آباد (ویب ڈیسک) 15 ویں قومی اسمبلی کے افتتاحی اجلاس کا غیر حتمی شیڈول تیار کر لیا گیا ہے۔ 13 اگست کو نومنتخب ارکان قومی اسمبلی حلف اٹھائیں گے جب کہ 14 اگست کو اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب کے لیے کاغذات نامزدگی دن 12 بجے تک جمع ہوں گے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ مجوزہ شیڈول کے مطابق اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب 15 اگست کو ہو گا۔وزیراعظم کے انتخاب کے لیے کاغذات نامزدگی 16 اگست دن 2 بجے تک جمع ہوں گے جس کے بعد وزیراعظم کا انتخاب اگلے روز 17 اگست کو ہو گا۔ یاد رہے کہ صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا پہلا اجلاس 13 اگست کو طلب کر رکھا ہے۔پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے عمران خان کے وزارتِ عظمیٰ کا حلف اٹھانے کی تاریخ 18 اگست مقرر کی گئی ہے۔پی ٹی آئی کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید نے بھی عمران خان کے حلف اٹھانے کی 18 اگست تاریخ مقرر ہونے کی تصدیق کی ہے۔ اس کے علاوہ سندھ، بلوچستان اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کے اجلاس بھی 13 اگست کو طلب کیے گئے ہیں جب کہ پنجاب اسمبلی کا اجلاس 15 اگست کو بلایا گیا ہے۔دوسری جانب ایک خبر کے مطابق دوسری جانب ایک خبر کے مطابق صدر ممنون حسنی نے وزیراعظم کی حلف برداری کلئے نگران وزیر قانون علی ظفر کی درخواست پر غر ملکی دورہ ملتوی کر دیا ،وہ 18 اگست کو وزارت عظمٰی کے امدخوار عمران خان سے ایوان صدر مںی حلف لںا گے ،تقریب حلف برداری مںپ کرکٹ ورلڈ کپ جتنے والی قومی ٹم کے ارکان
اور سابق بھارتی کر کٹر کپل دیو ، سنلٓ گواسکر اور نوجوت سنگھ سدھو کو بھی مدعو کا گای ہے جبکہ تحریک انصاف نے اسد قصرع کو سپکرو قومی اسمبلی،چودھری محمد سرور کو گورنر پنجاب اور چودھری پرویز الٰہی کواسپکرک پنجاب اسمبلی نامزد کر دیا،بنی گالہ مں عمران خان کی زیرصدارت مشاورتی اجلاس ہوا جس مںک وفاق، پنجاب، خبریپختونخوا اور بلوچستان مںد حکومت سازی کے حوالے سے فصلے کئے گئے ، اجلاس کے بعد مڈییا سے گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریی نے کہا اسد قصرھ اسپکرز قومی اسمبلی کے لئے بہترین انتخاب ہںب ، وہ خبررپختونخوا اسمبلی مںت 5 سال سپکر رہے اور بہت خوبصورتی سے ایوان کو چلایا، وہ پارلما نی آداب اور روایات سے واقف ہںر، انہوں نے اپوزیشن کے ساتھ اچھے روابط رکھے اور ساتھ چلانے کی کوشش کی، ان کے تمام ساوسی جماعتوں سے اچھے تعلقات ہںو، اسی تجربے اور رویے کو دیکھتے ہوئے انہںن اسپکرے کے عہدے کے لئے نامزد کا گائ،چودھری سرور سارسی استحکام کلئے بہترین کام کریں گے ، وہ پہلے بھی گورنر رہ چکے ہںا اور آئیےں کردار سے واقف ہںت،چاہتے تھے ان کے سنئر ہونے کا فائدہ اٹھائںر،پنجاب مںر حکومت بنانے کی پوزیشن مںپ آ گئے ، وزیراعلیٰ کے امدیوار کا اعلان عمران خان کریں گے ، بلوچستان عوامی پارٹی کے سربراہ جام کمال سے اچھی بات چتم ہوئی ، ان کے اتحادیوں سے بھی مذاکرات ہوئے ،کراچی مںس پرب پگارا اور گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کی قاددت سے بھی ملے ،جی ڈی اے نے تحریک انصاف کی غرم مشروط حمایت کا فصلہ کاا،13 اگست کو قومی اسمبلی کا اجلاس بلایا گان ہے ،اسی روز تمام ساتھواں اور اتحادیوں کو مدعو کاھ جائے گا۔(ف،م)