وقت وقت کی بات ہے ۔۔ ن لیگ کی رہنما عظمیٰ بخاری کو تیسری بار نوازشریف سے ملاقات سے روک دیا گیا، مگر کیوں ؟ ناقابل یقین خبرآ گئی

راولپنڈی (ویب ڈیسک )مسلم لیگ ن کی رہنما عظمیٰ بخاری کو سابق وزیراعظم نوازشریف، ان کی صاحبزادی مریم نواز سے ملاقات سے روک دیا گیا۔اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہا کہ مجھے تیسری بارملاقات سے روکاگیاہے،سیکرٹری داخلہ اورسپرنٹنڈنٹ اڈیالہ کوخطوط تک لکھے۔ن لیگ کی رہنما نے

عامر خان نے پاکستان آنے سے انکار کردیا، مگر بھارت سے ایسی نامور شخصیت نے عمران خان کی حلف برداری تقریب میں آنے کا اعلان کر دیا کہ نام جان کر پاکستانی خوشی سے جھوم اٹھیں گے

لاہورمیں بجلی کے بریک ڈاؤن کی اصل وجہ کیا ہےاور اس پر کب تک قابو پا لیا جائے گا؟ مصیبت میں گھرے لاہوریوں کے کام کی خبرآ گئی

الزام عائد کیا کہ جیل کے باہرکھڑے اہلکاروں نے مجھ سے بدتمیزی کی ،ان کا کہناتھا کہ جیل کے باہربھی کھڑے ہونے نہیں دیا جا رہا۔ن لیگ کے رہنما دانیال عزیز اور جاوید لطیف کو بھی ملنے کی اجازت نہیں دی گئی۔واضح رہے کہ ایون فیلڈ ریفرنس میں اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نوازسے ملاقات کا آج دن ہے،ن لیگ کی مرکزی قیادت ملاقات کیلئے جیل پہنچ چکی ہے جبکہ کچھ رہنماﺅں کو فہرست میں نام شامل نہ ہونے کی وجہ سے ملاقات کی اجازت نہیں دی جا رہی ۔(ع،ع)

’’ جناب عمران خان! پرانے جاگیرداروں کے ساتھ نئے پاکستان کا خواب؟ ایک ایک آزادرکن کیلئے ہوائی جہاز اوبر اور کریم کی طرح کیوں اُڑ رہے ہیں؟ بتائیں کہ ۔۔۔۔۔۔‘‘ سینئر صحافی نے عمران خان پر ایسے سوالات اُٹھا دیئے کہ پی ٹی آئی والے بھی حیران رہ گئے

Source

You might also like