وہی ہوا جس کا ڈر تھا۔۔۔۔ ریحام خان نے بلیک بیری فون کے اسکرین شارٹس وائرل کر دیئے ، دیکھ کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

وہی ہوا جس کا ڈر تھا۔۔۔۔ ریحام خان نے بلیک بیری فون کے اسکرین شارٹس وائرل کر دیئے ، دیکھ کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے ۔۔۔۔۔لندن (نیو زڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کی طرف سے سوشل میڈیا پر ٹرولنگ اور بلیک بیری چرانے کے طعنے دیئے جانے کے

یہ بھی پڑھیں : بریکنگ نیوز: نواز شریف کے اکاؤنٹس میں کروڑوں ڈالر کی منی لانڈرنگ ۔۔۔امریکہ اور اقوام متحدہ کے ہاتھ بڑے ثبوت لگ گئے، اقوام متحدہ کیا ایکشن لینے والی ہے؟ لیگیوں کی نیندیں حرام کر دینے والی خبرآ گئی

بعد بالآخر ریحام خان نے ممکنہ طورپر عمران خان کے بلیک بیری کے سکرین شاٹس شیئرکرناشروع کردیئے ہیں جن میں عمران خان کی کسی لڑکی کیساتھ ملاقات کے بارے میں گفتگو ہورہی ہے ۔ریحام خان نے سکرین شاٹ شیئرکرتے ہوئے لکھاکہ ’دیکھئے ، مجھے کیا مل گیا ہے ، کالر آئی ڈی پر چیک کریں کہ 2015ءمیں بنی گالہ میں کون مسیجز کررہاتھا‘۔سکرین شاٹ میں لکھاگیاتھا کہ ’ آپ واپس چلے گئے ہیں، کوئی بات نہیں، مجھے بتائیے گا آپ وہاں کب آئیں گے ، میری خواہش ہے کہ آپ دوبارہ واپس جانے سے قبل اس لڑکی یا عورت سے مل لیں“۔جواباً لکھاگیا کہ ’انشاءاللہ ، اتوار کو واپس آﺅں گا“۔صارف نے دوسری طرف سے پھر لکھاکہ ’ویسے آج میری سالگرہ ہے “۔ایک

یہ بھی پڑھیں : چیف جسٹس کے ڈیم تعمیر فنڈ میں اچانک اتنی بڑی رقم آگئی کہ جسٹس ثاقب نثار کا بھی دل خوش ہو گیا ، یہ رقم کس نے جمع کروائی ؟ شاندارتفصیلات آ گئیں

یہ بھی پڑھیں : میاں صاحب جیل جاکر تمہیں معلوم ہوا کہ مشکل اور تکلیف کیا ہوتی ہے ۔۔۔۔ نواز شریف اور مریم نواز کی جانب سے قید کی مشکلات اور سہولیات کے فقدان کا رونا رونے پر نامور صحافی نے کرارا جواب دے ڈالا

سوشل میڈیا صارف نے ریحام خان سے اس ضمن میں مزید معلومات لینے کی کوشش کی تو انہوں نے جواباً لکھا کہ ’’سب کچھ میں کروں، آپ خود دیکھیں کہ اس میں کونسی خاص بات ہے ‘‘۔محمد صالح نامی صارف نے لکھا کہ ’’یہ نمبر متحدہ عرب امارات سے کسی مریم کا ہے ‘‘ جس پر ریحام خان نے ایسا تاثر دیا جیسے انہیں تو کچھ معلوم ہی نہیں اور لکھا کہ ’’ ہم آپ کے ہیں کون ‘‘۔

یہ بھی پڑھیں : جدید دنیا کا شرمناک ترین گناہ جو آپ کو بدکاری کی سب سے بری قسم سے بھی زیادہ گھٹیا معلوم ہو گا ۔۔۔۔۔ اہم ترین ترقی یافتہ ملک سے آنے والی یہ خبر پڑھ کر آپ توبہ توبہ کرنے لگیں گے

یہ بھی پڑھیں : میرے نواز شریف سے اختلافات کی اصل و جہ کیا ہے ؟ اور سی پیک منصوبے پر آواز اٹھانے پر انہوں نے ایجنسیوں کو میرے حوالے سے کیا احکامات جاری کیے تھے ؟ سلیم صافی کے دھماکہ خیز انکشافات اس خبر میں ملاحظہ کریں

Source

You might also like