پنجاب اسمبلی کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج

پنجاب میں صوبائی اسمبلی کی 295 نشستوں پر انتخابات ہوئے(فوٹو: فائل)
لاہور: پنجاب آبادی کے لحاظ سے ملک کا سب سے بڑا صوبہ ہے یہاں صوبائی اسمبلی کی 297 نشستوں پر انتخابات ہونا تھے تاہم مختلف وجوہات کی وجہ سے صوبائی اسمبلی کی 295 نشستوں پر انتخابات ہوئے۔ پنجاب سے صوبائی اسمبلی کے لیے 8 ہزار 895 امیدوار میدان میں اترے ہیں۔
پنجاب اسمبلی کے اب تک موصول ہونے والے غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج درج ذیل ہیں:
| حلقہ | پارٹی | کامیاب امیدوار | ووٹوں کی تعداد |
|---|---|---|---|
| PP-201 | تحریک انصاف | رائے مرتضٰی | 57300 |