کپتان کا جادو سر چڑھ کر بولنے لگا ۔۔۔۔ برطانیہ عمران خان کی حکومت کی کیا مدد کرنے جا رہا ہے؟ خبر آتے ہی پاکستانی خوشی سے جھوم اُٹھے

کپتان کا جادو سر چڑھ کر بولنے لگا ۔۔۔۔ برطانیہ عمران خان کی حکومت کی کیا مدد کرنے جا رہا ہے؟ خبر آتے ہی پاکستانی خوشی سے جھوم اُٹھے۔۔۔لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان ہمیشہ سے تعلیم اور صحت کے شعبوں میں ترقی کی بات کرتے آئے ہیں۔ اب تحریک انصاف کی
یہ بھی پڑھیں : بریکنگ نیوز: نواز شریف کے اکاؤنٹس میں کروڑوں ڈالر کی منی لانڈرنگ ۔۔۔امریکہ اور اقوام متحدہ کے ہاتھ بڑے ثبوت لگ گئے، اقوام متحدہ کیا ایکشن لینے والی ہے؟ لیگیوں کی نیندیں حرام کر دینے والی خبرآ گئی
فتح کے بعد برطانیہ نے تعلیم کے شعبے میں عمران خان کو ایسی مدد کی پیشکش کر دی ہے کہ سن کر پاکستانی خوش ہو جائیں گے۔ ایکسپریس ٹربیون کے مطابق تحریک انصاف کی عام انتخابات میں فتح کے بعد برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو نے عمران خان سے بنی گالا میں ملاقات کی اور انہیں پیشکش کی کہ برطانیہ2کروڑ20لاکھ بچوں کو سکولوں میں بھیجنے کے لیے نئی پاکستانی حکومت کی مدد کو تیار ہے۔عمران خان سے ملاقات میں تھامس ڈریو کا کہنا تھا کہ ”ڈیپارٹمنٹ فار انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ تعلیم سے محروم 2کروڑ 20لاکھ بچوں کو سکول بھیجنے میں تحریک انصاف کی حکومت کی مدد کرے گا۔ برطانوی حکومت نئی پاکستانی حکومت کے ساتھ کام کرنے اور مختلف شعبوں میں
یہ بھی پڑھیں : چیف جسٹس کے ڈیم تعمیر فنڈ میں اچانک اتنی بڑی رقم آگئی کہ جسٹس ثاقب نثار کا بھی دل خوش ہو گیا ، یہ رقم کس نے جمع کروائی ؟ شاندارتفصیلات آ گئیں
یہ بھی پڑھیں : میاں صاحب جیل جاکر تمہیں معلوم ہوا کہ مشکل اور تکلیف کیا ہوتی ہے ۔۔۔۔ نواز شریف اور مریم نواز کی جانب سے قید کی مشکلات اور سہولیات کے فقدان کا رونا رونے پر نامور صحافی نے کرارا جواب دے ڈالا
اس کے ساتھ تعاون کرنے کے لیے تیار ہے۔“اس موقع پر عمران خان کا کہنا تھا کہ ”پاکستان اور برطانیہ کے تعلقات انتہائی اہمیت کے حامل ہیں کیونکہ برطانیہ میں پاکستانی شہری بڑی تعداد میں آباد ہیں۔“ تھامس ڈریو کے ساتھ ملاقات میں انہوں نے اپنے وعدے کا اعادہ کرتے ہوئے یہ بھی کہا کہ ”ہم منی لانڈرنگ کے ذریعے برطانیہ بھیجی گئی رقم بھی واپس پاکستان لائیں گے۔“
یہ بھی پڑھیں : جدید دنیا کا شرمناک ترین گناہ جو آپ کو بدکاری کی سب سے بری قسم سے بھی زیادہ گھٹیا معلوم ہو گا ۔۔۔۔۔ اہم ترین ترقی یافتہ ملک سے آنے والی یہ خبر پڑھ کر آپ توبہ توبہ کرنے لگیں گے
یہ بھی پڑھیں : میرے نواز شریف سے اختلافات کی اصل و جہ کیا ہے ؟ اور سی پیک منصوبے پر آواز اٹھانے پر انہوں نے ایجنسیوں کو میرے حوالے سے کیا احکامات جاری کیے تھے ؟ سلیم صافی کے دھماکہ خیز انکشافات اس خبر میں ملاحظہ کریں
Source