’’ ہمیں تم پر اعتبار ہے۔۔۔۔‘‘ امریکا،برطانیہ،فرانس،جرمنی، آسٹریلیا، کینیڈا اور اٹلی میں موجود ’ اوور سیز پاکستانیوں ‘ نے عمران خان کو بڑی خوشخبری سنا دی

’’ ہمیں تم پر اعتبار ہے۔۔۔۔‘‘ امریکا،برطانیہ،فرانس،جرمنی، آسٹریلیا، کینیڈا اور اٹلی میں موجود ’ اوور سیز پاکستانیوں ‘ نے عمران خان کو بڑی خوشخبری سنا دی ۔۔۔۔۔اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بیرون ملک مقیم 200 پاکستانی ماہرین کی عمران خان کواداروں کو بہتر بنانے کیلئے مفت خدمات کی پیشکش کردی،خدمات پیش کرنے والوں میں امریکا، برطانیہ، فرانس،
یہ بھی پڑھیں : بریکنگ نیوز: نواز شریف کے اکاؤنٹس میں کروڑوں ڈالر کی منی لانڈرنگ ۔۔۔امریکہ اور اقوام متحدہ کے ہاتھ بڑے ثبوت لگ گئے، اقوام متحدہ کیا ایکشن لینے والی ہے؟ لیگیوں کی نیندیں حرام کر دینے والی خبرآ گئی
جرمنی، آسٹریلیا، کینیڈا، اٹلی، ترکی میں کام کرنے والے پاکستانی شامل ہیں۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز نے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ 200سے زائدپاکستانی ماہرین نے اداروں کو بہتر بنانے میں تحریک انصاف کے چیئرمین کو مددکی پیشکش کی ہے ،پاکستانی ماہرین شعبہ تعلیم،صحت ودیگراداروں میں بلامعاوضہ کام کرنے کوتیارہیں۔اس حوالے سے تحریک انصاف نے غیرملکی پاکستانیوں کی خدمات کیلئے بورڈبنانے کافیصلہ کیا ہے،کپتان کی ہدایت پر اسدعمر،عارف علوی اورسینئررہنماحکمت عملی بنانے میں مصروف ہیں۔پی ٹی آئی نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ مختلف شعبوں میں نام پیداکرنے والے پاکستانی ماہرین رابطے کررہے ہیں۔دوسری جانب تحریک انصاف کی عام انتخابات میں فتح کے بعد برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو نے عمران خان سے بنی گالا میں ملاقات
یہ بھی پڑھیں : چیف جسٹس کے ڈیم تعمیر فنڈ میں اچانک اتنی بڑی رقم آگئی کہ جسٹس ثاقب نثار کا بھی دل خوش ہو گیا ، یہ رقم کس نے جمع کروائی ؟ شاندارتفصیلات آ گئیں
یہ بھی پڑھیں : میاں صاحب جیل جاکر تمہیں معلوم ہوا کہ مشکل اور تکلیف کیا ہوتی ہے ۔۔۔۔ نواز شریف اور مریم نواز کی جانب سے قید کی مشکلات اور سہولیات کے فقدان کا رونا رونے پر نامور صحافی نے کرارا جواب دے ڈالا
کی اور انہیں پیشکش کی کہ برطانیہ2کروڑ20لاکھ بچوں کو سکولوں میں بھیجنے کے لیے نئی پاکستانی حکومت کی مدد کو تیار ہے۔عمران خان سے ملاقات میں تھامس ڈریو کا کہنا تھا کہ ”ڈیپارٹمنٹ فار انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ تعلیم سے محروم 2کروڑ 20لاکھ بچوں کو سکول بھیجنے میں تحریک انصاف کی حکومت کی مدد کرے گا۔ برطانوی حکومت نئی پاکستانی حکومت کے ساتھ کام کرنے اور مختلف شعبوں میں اس کے ساتھ تعاون کرنے کے لیے تیار ہے۔“اس موقع پر عمران خان کا کہنا تھا کہ ”پاکستان اور برطانیہ کے تعلقات انتہائی اہمیت کے حامل ہیں کیونکہ برطانیہ میں پاکستانی شہری بڑی تعداد میں آباد ہیں۔“ تھامس ڈریو کے ساتھ ملاقات میں انہوں نے اپنے وعدے کا اعادہ کرتے ہوئے یہ بھی کہا کہ ”ہم منی لانڈرنگ کے ذریعے برطانیہ بھیجی گئی رقم بھی واپس پاکستان لائیں گے۔“
یہ بھی پڑھیں : جدید دنیا کا شرمناک ترین گناہ جو آپ کو بدکاری کی سب سے بری قسم سے بھی زیادہ گھٹیا معلوم ہو گا ۔۔۔۔۔ اہم ترین ترقی یافتہ ملک سے آنے والی یہ خبر پڑھ کر آپ توبہ توبہ کرنے لگیں گے
Source