’’ کیا؟ واقعی۔۔۔۔؟ طلال چوہدری کو ۔۔۔۔۔۔۔‘‘ مریم اورنگزیب کی ایسی ویڈیو منظر عام پر آگئی کہ دیکھ کر آپ بھی ہنس ہنس کر پاگل ہوجائیں گے

’’ کیا؟ واقعی۔۔۔۔؟ طلال چوہدری کو ۔۔۔۔۔۔۔‘‘ مریم اورنگزیب کی ایسی ویڈیو منظر عام پر آگئی کہ دیکھ کر آپ بھی ہنس ہنس کر پاگل ہوجائیں گے ۔۔۔اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سپریم کورٹ نے ن لیگ کے رہنما طلال چوہدری کو توہین عدالت کا مرتکب قرار دیتے ہوئے سزا سنا دی
یہ بھی پڑھیں : بریکنگ نیوز: نواز شریف کے اکاؤنٹس میں کروڑوں ڈالر کی منی لانڈرنگ ۔۔۔امریکہ اور اقوام متحدہ کے ہاتھ بڑے ثبوت لگ گئے، اقوام متحدہ کیا ایکشن لینے والی ہے؟ لیگیوں کی نیندیں حرام کر دینے والی خبرآ گئی
ہے اور جب رپورٹر نے مریم اورنگزیب سے اس پر رد عمل جاننے کی کوشش کی تو وہ لاعلم نکلیں اور انتہائی حیرت انگیز تاثرات کا اظہار کیا ۔تفصیلات کے مطابق ن لیگی رہنما مریم اورنگزیب اور مصدق ملک انتہائی خوشگوار ماحول میں سیاست پر گفتگو کرتے ہوئے سڑک پر چلتے ہوئے جارہے تھے کہ اس دوران رپورٹر پہنچ گیا اور اس نے طلال چوہدری کو سپریم کورٹ کی جانب سے سنائی جانے والی سزا پر مریم اورنگزیب کا ردعمل جاننے کیلئے سوال کیا کہ ” طلال چوہدری کے خلاف فیصلہ آ گیاہے اور انہیں سزا سنا دی گئی ہے “ ، مریم اورنگزیب صحافی کا سوال سن کر ایک دم چونک کر رہ گئیں اور چلتے چلتے رک
یہ بھی پڑھیں : چیف جسٹس کے ڈیم تعمیر فنڈ میں اچانک اتنی بڑی رقم آگئی کہ جسٹس ثاقب نثار کا بھی دل خوش ہو گیا ، یہ رقم کس نے جمع کروائی ؟ شاندارتفصیلات آ گئیں
یہ بھی پڑھیں : میاں صاحب جیل جاکر تمہیں معلوم ہوا کہ مشکل اور تکلیف کیا ہوتی ہے ۔۔۔۔ نواز شریف اور مریم نواز کی جانب سے قید کی مشکلات اور سہولیات کے فقدان کا رونا رونے پر نامور صحافی نے کرارا جواب دے ڈالا
کر الٹا سوال کرتے ہوئے پوچھا کہ ” سنا دی گئی ہے ؟،اور انتہائی حیرت کا اظہار کیا ۔مریم اورنگزیب ایک دم چونکنے والے رد عمل کو دیکھ کر ہر کوئی حیران رہ گیا کہ جیسے انہیں امید نہیں تھی کہ طلال چوہدری کو سزا ہو گی ۔ واضح رہے کہ سپریم کورٹ نے طلال چوہدری کو توہین عدالت کا مرتکب قرار دیتے ہوئے عدالت کے برخاست ہونے تک سزا سنائی ، پانچ سال کیلئے نااہل قرار دیتے ہوئے ایک لاکھ روپے جرمانہ کر دیاہے ۔ ویڈیو دیکھیں
یہ بھی پڑھیں : جدید دنیا کا شرمناک ترین گناہ جو آپ کو بدکاری کی سب سے بری قسم سے بھی زیادہ گھٹیا معلوم ہو گا ۔۔۔۔۔ اہم ترین ترقی یافتہ ملک سے آنے والی یہ خبر پڑھ کر آپ توبہ توبہ کرنے لگیں گے
یہ بھی پڑھیں : میرے نواز شریف سے اختلافات کی اصل و جہ کیا ہے ؟ اور سی پیک منصوبے پر آواز اٹھانے پر انہوں نے ایجنسیوں کو میرے حوالے سے کیا احکامات جاری کیے تھے ؟ سلیم صافی کے دھماکہ خیز انکشافات اس خبر میں ملاحظہ کریں
Source