لاہور کی سڑکوں پر کچرہ پھیلانے والے ہو جائیں تیار ۔۔۔ لاہور ہائیکورٹ نے بڑا جرمانہ عائد کر دیا

لاہور(ویب ڈیسک ) مال روڈ کو ماڈل روڈ بنانے کی تیاری شروع ہو گئی ،لاہورہائی کورٹ نے مال روڈ پر کوڑا اور تھوک پھینکنے پر ایک ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا۔ میڈ یا رپورٹس کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی اکبر قریشی نے صوبائی دارالحکومت کو دلکش بنانے اور کوڑا کرکٹ پھینکنے والوں کے

11 ارب روپے اور۔۔۔۔۔ شہباز شریف نے این اے 132 لاہور میں فتح کیسے سمیٹی؟ حلقے کی عوام کے ہوش اُڑا دینے والی خبر آگئی

’’ جناب عمران خان! پرانے جاگیرداروں کے ساتھ نئے پاکستان کا خواب؟ ایک ایک آزادرکن کیلئے ہوائی جہاز اوبر اور کریم کی طرح کیوں اُڑ رہے ہیں؟ بتائیں کہ ۔۔۔۔۔۔‘‘ سینئر صحافی نے عمران خان پر ایسے سوالات اُٹھا دیئے کہ پی ٹی آئی والے بھی حیران رہ گئے

خلاف کارروائی کرنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس علی اکبر قریشی نے ضلعی انتظامیہ کو ہدایت کی کہ تاریخی عمارتوں کی بحال کے لیے سول ورک شروع کیا جائے۔جسٹس علی اکبر قریشی نے حکم دیا کہ تاریخی عمارتوں پر رنگ روغن کا کام 7 اگست سے شروع کیا جائے اور ٹریفک پولیس کے ساتھ ملکر 7 اگست تک مال روڈ سے متعلق شہریوں میں شعور اجاگر کیا جائے۔ عدالت نے اپنے حکم نامے میں کہا کہ چیف ایگزیکٹو لیسکو اور جی ایم پی ٹی سی ایل مال روڈ سے لٹکتی تاروں کا خاتمہ کریں۔(ع،ع)

کپتان کے ایک فیصلے نے تحریک انصاف کو پنجاب میں بکھرنے سے بچا لیا ۔۔۔۔ گورنر پنجاب اور وزیر اعلیٰ پنجاب کون ہوگا؟ نام سامنے آتے ہی پنجابیوں نے بھنگڑے ڈالنے شروع کر دیئے

Source

You might also like