نواز شریف جب جیل میں چلے گئے تو ان کا یہ خاص بندہ 10 دن تک پنجاب ہاؤس کے کمرہ نمبر 8 میں رنگ رلیاں مناتا رہا اور ۔۔۔۔۔۔۔ ناقابل یقین انکشاف نے (ن) لیگ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی

لاہور(ویب ڈیسک) کوآرڈینیٹر مسلم لیگ ن کشمیر ابرارریاض نے آصف کرمانی پر سنگین الزامات عائد کردئیے۔ابرار ریاض کا کہنا تھا کہ جب نواز شریف جیل میں چلے گئے تو آصف کرمانی 10 روز تک پنجاب ہاوس کے کمرہ نمبر 8 میں خاتون کے ساتھ رنگ رلیاں مناتے رہے۔تفصیلات کے مطابق

کوآرڈینیٹر مسلم لیگ نکشمیر ابرار ریاض نے آصف کرمانی پر سنگین الزامات عائد کردئیے۔آج میڈیا سے بات کرتے ہوئے ابرار ریاض کا کہنا تھا کہ قائد مسلم لیگ ن نواز شریف جیلمیں ہیں اور پارٹی رہنما عیاشیوں میں مشغول ہیں۔انہوں نے سینیٹر آصف کرمانی پر شرمناک الزامات عائد کرتے ہوئے کہا کہ جب میاں محمد نوازشریف جیل میں چلے گئے تو آصف کرمانی ایک خاتون کو لے کر 10دن تک پنجاب ہاوس کے کمرہ نمبر 8 میں رہے۔انکا کہنا تھا کہ کیا یہ ہاوسز اس لئیے بنائے جاتے ہیں کہ انہیں عیاشی کے اڈوں کے طور پر استعمال کیا جائے۔انکا کہنا تھا کہ آصف کرمانی عشق لڑانے لندن چلے گئے ہیں۔ویسے ہم عمران خان کو کہتے ہیں کہ وہ اخلاقی کرپشن نہ کرے تو ہم خود کیا کرتے پھر رہے ہیں۔انہوں نے مزید الزامات عائد کرتے ہوئے کہا کہ آصف کرمانی اپنی نجی محفلوں میں پارٹی قیادت کے خلاف نازیبا باتیں بھی کرتے تھے۔دوسری جانب ایک اور خبر کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی نے سابق صدرِپاکستان آصف علی زرداری اور فریال تالپور کے خلاف ایف آئی اے کی کاروائی کو سیاسی انتقام، جھوٹ کا پلندہ اور بددیانتی پر مبنی قرار دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ معاملے کی غیرجانبدارانہ تحقیقات کے لیئے ایف آئی اے کے ڈائریکٹر جنرل بشیر میمن اور جے آئی ٹی کے سربراہ نجف مرزا کو ہٹایا جائے، کیونکہ دونوں افسران پیپلز پارٹی کی قیادت کے خلاف ذاتی عناد رکھتے ہیں۔ (ش۔ز۔م)

Source

You might also like