سعد رفیق عمران خان کیلئے” لوہے کا چنا ” ثابت۔۔۔این اے 131 کے نتائج کالعدم قرار، تشویشناک خبر آگئی
لاہور (ویب ڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کو این اے 131 سے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی کامیابی کا نوٹی فیکیشن روکنے کا حکم دے کر نئی ہلچل پیدا کر دی ہے۔ عدالت عالیہ نے مسلم لیگ (ن) کے سعد رفیق کی درخواست پر ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا حکم سنایا
معروف تجزیہ کار منیر احمد بھٹی اپنی رپورٹ میں لکھتے ہیں ۔۔۔۔تو پی ٹی آئی کی اقیادت اور کارکنوں میں عجب بے چینی اور کچھ کچھ پریشانی نظر آئی حالانکہ اس نشست سے عمران خان ہار بھی جائیں تو ان کے حکومت سازی کے عمل پر براہ راست کوئی اثر نہیں پڑے گا لیکن ان کا 5 نشستوں سے جیتنے کا ریکارڈ ضرور متاثر ہو گا۔ ایک طرف عمران خان اپنی وکٹری تقریر میں رو ٹوک اعلان کرتے ہیں کہ جیتنے حلقے کہو گے کھلواددیں گے۔ رکاوٹ نہیں بنیں گے بلکہ حلقہ کھلوانے میں مخالفین کی مدد کریں گے، لیکن دوسری طرف عدالت عالیہ کے حلقہ کھولنے کے حکم کو چیلنج کیا جا رہا ہے یعنی حلقہ کھولنے سے روکنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ یہ قول و فعل کھلا تضاد نہیں؟ اگر عمران خان شفاف عمل سے جیتے ہیں تو نہیں دوبارہ گنتی کا خوف نہیں ہونا چاہئے۔ حلقے کھلوانے کے اپنے اعلان سے پیچھے ہٹنے سے عوام میں منفی تاثر پیدا ہوگا کہ آج ایک وعدہ توڑآ گیا ہے تو کل باقی وعدے بھی ایفا ہو نے کی کوئی گارنٹی نہیں۔ یہ صورتحال دیکھ کر چند روز قبل ایک کیس کی سماعت کے دوران اعلیٰ عدلیہ کے انتہائی معزز جج کے ریمارکس
یاد آگئے کہ ” چنے والا کہاں ہے” مسلم لیگ (ن) کی وجہ ماضی میں دیا گیا سعد رفیق کا وہ بیان تھا کہ ہم لوہے کے چنے ہیں، جسے چبانے والوں کے دانت ٹوٹ جائیں گے۔ آج ” چنے والے” نے پی ٹی آئی کو پھر دوراہے پر کھڑا کر کے واقعی ثابت کر دیا کہ وہ صرف چنے والا نہیں لاہے کے چنے والا ہے۔دوسری جانب ایک خبر کے مطابق لاہور ہائکوچرٹ نے حلقہ این اے 131 مںو ووٹوں کی دوبارہ گنتی کلئے درخواست پر عمران خان الکشنچ کمشن اور دیگر فریناث کو آج کے لےت نوٹس جاری کر دئے ،راولپنڈی بنچ کے جسٹس عباد الرحمن لودھی نے مسلم لگ (ن) کے راہنما اشفاق سرور کی درخواست پر پی پی 6 مری کا حتمی نتجہ جاری کرنے سے الکشن کمشن کو روک دیا جبکہ این اے 140 سے شکست خوردہ لیوہ امدنوار رانا حافت کی انتخابی نتائج کے خلاف درخواست پر مخالف امدثوار کی کاما بی نوٹشن فوری روکنے کی استدعا مستر کر دی۔تفصلاوت کے مطابق لاہور ہائکو رٹ کے جسٹس مامون الرشدی نے نون لگن کے حلقہ این اے 131 سے شکست پانے والے ن لی رہنما خواجہ سعد رفقح کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار کی جانب سے ایڈووکٹو اعظم نذیر تارڑ عدالت کے
روبرو پشص ہوئے اور موقف اختا ر کاخ کہ عمران خان نے 680 ووٹوں کی برتری حاصل کی دوبارہ گنتی پرریٹرننگ افسر نے مسترد ووٹوں کی جانچ پڑتال کے بعد ووٹوں کی برتری 680 سے کم کر کے 605 کر دی اور عمران خان کو حلقے سے دوبارہ فاتح قرار دے دیا۔ادھر جسٹس مامون الرشدا نے رانا حاقت کی درخواست پر سماعت کی ۔درخواست گزار وکلٹ نے عدالت کے روبرو موقف اختا ر کات کہ ریٹرنگ افسر نے 7 ہزار 453 ووٹ دانستہ طور پر مسترد کئے ، ایجنٹس کو فارم 45 کی کاپا ں فراہم نہںر کی گئی۔علاوہ ازیں لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس عباد الرحمن لودھی نے مسلم لگے (ن) کے راہنما اشفاق سرور کی درخواست پر پی پی 6 مری کا حتمی نتجہک جاری کرنے سے الکشنل کمشنک کو روک دیا ہے اور ریٹرننگ آفسر سمتل فریناو کو نوٹس جاری کرکے تنت اگست کو طلب کر لا ہے ۔دوسری طرف اسلام آباد ہائکویرٹ نے دوبارہ گنتی کی درخواستںک مسترد کرنے پر الکشنس کمشن ، دس حلقوں کے ریٹرننگ افسران اور جتنے والے امدمواروں کو نوٹس جاری کرتے ہوئے تن اگست تک جواب طلب کر لا ہے ۔عدالت نے کاماپب امدےواروں کا نوٹشنفسر جاری کرنے سے روکنے کی درخواستںو مسترد کر دی ہںٹ۔ ضلع چنورٹ کے حلقہ این اے 100 کی دوبارہ گنتی پانچ روز بعد مکمل ہونے پر مسلم لگٹ ن کے امداوار قصرڈ احمد شخٹ 75285 ووٹ حاصل کرکے کامایب ہو گئے ۔ (ف،م)