العزیزیہ اسٹیل ملز اور فلیگ شپ انویسٹمنٹ ریفرنسزکی سماعت ۔۔۔۔صبح صبح بریکنگ نیوز آگئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) سابق وزیر اعظم نواز شریف کی العزیزیہ اسٹیل ملز اور فلیگ شپ انویسٹمنٹ ریفرنسز دوسری عدالت منتقل کرنے کی درخواست پر سماعت آج ہوگی۔نواز شریف کی ریفرنسز منتقل کرنے کی درخواست کی سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں دو رکنی بنچ کرے گا۔

نواز شریف نے درخواست میں موقف اپنایا ہے کہ ایون فیلڈپراپرٹیز ریفرنس کا فیصلہ سنانے والے جج دیگر 2 ریفرنسز نہ سنیں۔علاوہ ازیں نواز شریف، مریم نواز ، کیپٹن (ر) صفدر کی سزا معطلی کی درخواستوں پربھی آج سماعت ہو گی۔جبکہ دوسری جانب ایک اور خبر کے مطابق تحریک انصاف کی پارلیمانی کمیٹی کےآج ہونیوالے اہم اجلاس میں عمران خان کو باضابطہ وزیراعظم کیلئے امیدوار نامزد کیا جائے گاجبکہ سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کیلئے امیدواروںکی نامزدگی کا بھی امکان موجود ہے۔دنیا نیوز کے مطابق مرکز میں نمبر پورے کرنے کے بعدتحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس مقامی ہوٹل میں ہو گا، جس کی قیادت عمران خان کریں گے۔ پارلیمانی پارٹی عمران خان کو باضابطہ وزیراعظم نامزد کرے گی۔ پارلیمانی پارٹی اجلاس میں سپیکراورڈپٹی سپیکر کے امیدواروں کے ناموں پر غور ہوگا۔ اجلاس میں اتحادی جماعتوں کو وفاق اور صوبائی حکومتوں میں نمائندگی سمیت اہم فیصلوں کا بھی امکان ہے۔ پنجاب اور کے پی کے میں حکومت سازی کے امور سمیت بلوچستان میں شراکت اقتدار کے معاملات بھی اجلاس میں بحث کی جائے گی۔واضح رہے کہ 9آزاد ارکان کے سامن ہونے سے قومی اسمبلی میں تحریک انصاف کے ارکان کی تعداد 125ہوگئی ہے جبکہ فواد چودھری کے مطابق اتحادیوں، خواتین اور اقلیتوں کی

مخصوص نشستوں کو شامل کرنے کے بعد تحریک انصاف کا نمبر بڑھ کر 174 تک پہنچ چکا ہے جو مطلوبہ ہدف سے زیادہ ہے۔ ترجمان پی ٹی آئی کے مطابق بی این پی کی حمایت کے بعد تحریک انصاف 177 ارکان کاہدف حاصل کرنے میں کامیاب ہوجائے گی۔(ز،ط)

یہ بھی پڑھیں : تن0 خواتن ، کافی شاپ اور گھورنے والا شخص۔۔۔لاہور کی ایک مشہور جگہ پر پشو آنے والا سچا واقعہ پاکستانی معاشرے مںپ خواتن2 کے حقوق پر بات تو کی جاتی ہے،مگر جب وہ اپنے حقوق کے لئے بولتی ہںا تو انہںم۔۔۔۔۔نامورخاتون صحافی نے معاشرے کا مکروہ چہرہ بے نقاب کر دیا

یہ بھی پڑھیں : کا8 تحریک انصاف کی طرف سے صدارت کے لے1 نامزد کی جانے والی ناصرہ اقبال صاحبہ صدر بن پائںک گی؟اپوزیشن جماعتوں کا اس انتخاب مںم کام کردار ہو گا؟ ناقابل ینکس حقائق اس خبر مںپ پڑھےی

یہ بھی پڑھیں : ’’اوئے جاکر واجپائی کو مر0ا سلام کہنا اور ۔۔۔‘‘ کارگل مںو ساڑھے تن؟ سو بھارتی فوجوحں کو عبرتناک شکست دینے کے بعد پاک فوج کا ایسا دلرنانہ فصلہ کہ جسے سن کر پاکستان کے خلاف سازشںش کرنے والوں پر کپکپی طاری ہو جائے گی

یہ بھی پڑھیں : وفاق مںر حکومت بنانا پی ٹی آئی کے بس کی بات نہںہ کوہنکہ۔۔۔ کپتان کی اہم ترین اتحادی جماعت نے دوٹوک اعلان کر دیا

Source

You might also like