عمران خان کے وزیراعظم بننے کے بعد پاکستان کی تاجر برادری اپنا مستقبل کیا دیکھ رہی ہے ؟ تازہ ترین خبر آ گئی

لاہور (ویب ڈیسک) لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر طاہر جاوید ملک نے کہا ہے کہ دو جماعتی سیاسی جمود ٹوٹنے اور نئی سیاسی جماعت کا اقتدار میں آنا ایک انقلاب ہے جس سے کاروباری طبقہ کو امید کی کرن نظر آئی ہے کہ آنے والے دنوں میں پاکستانی معیشت پر مثبت اثرات

اور کاروباری سر گر میاں پروان چڑھیں گی جبکہ عمران خان کو اقتدار سے قبل کیے گئے عوامی وعدوں کی پاسداری کر نا اپنی اولین تر جیحات میں شامل کر نا ہو گا تاکہ ملک میں حقیقی تبدیلی آ سکے ۔ ان کا کہنا تھا کہ عوام کے ووٹوں سے منتخب ہونے والی پارٹی کو اپنے منشور پر کام کر نے کے لیے پورا موقع ملنا چائیے اور اپنے دور اقتدار میں ایسی اصلاحات لانی چائیے جس سے ملک میں سسٹم کی تبدیلی ممکن ہو سکے ۔ انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کے اسد عمر جیسے قابل لو گ موجود ہیں جن کی سوچ ہے کہ تحریک انصاف اقتدار میں آ کر ملکی معیشت میں استحکام لائے گی جبکہ انڈسٹری کو ریلیف دیا جائے گا جس کے لیے ٹیکسز کی شرح میں کمی اور نئے ٹیکس پیئر تلاش کر نے کے لیے حکمت عملی بنائی جارہی ہے جو خوش آئند ہے ۔ انہوں نے کہا کہ کاروباری طبقہ کو نو منتخب حکومت سے خیر کی تو قع ہے اور امید ہے کہ عمران خان اپنے وعدوں کو عملی جامہ پہناتے ہوئے ملک کو تر قی و خوشحالی کی راہ پر گامزن کر ے گے۔ دوسری جانب ایک خبر کے مطابق تحریک

تحریک انصاف کے ترجمان فواد چودھری نے کہا ہے کہ چئرنمند تحریک انصاف اتنی ہی بات کرتے ہں کہ جس کو وہ پورا کر سکںا انہوں نے الکشنب کے وقت عوام سے جو وعدے کئے تھے ان کو ہر حال اور ہر قمتا پر وہ پورا کریں گے اور اس پر ہمارا ہوم ورک بھی جاری ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ آپ کا جو سوال ہے کہ عمران جو کہہ رہے ہں وہ کر پائں گے اس کا جواب یہ ہے کہ انہوں نے الکشنس سے قبل جو پرواگرم دیا تھا اس پر ہماری حکومت سازی کا عمل مکمل ہوتے ہی اتنی تزنی سے عمل درآمد شروع ہونا شروع ہو جائے گا کہ مڈقیا کو دوبارہ ہم سے یہ سوال پوچھنے کی ضرورت ہی پشا نہںر آئے گی کومنکہ عمران اس شخصتی کانام ہے وہ جو کہتا ہے وہ ہر حال اور ہر قمتت پر اس پر پورا اترتا ہے انہوں نے اگر پروٹو کول نہ لنےہ کااعلان کاص تھا تواس پر قائم رہے اور جب انہںی پروٹوکول دیا گاہ تو اس پر انہوں نے ناراضگی کا اظہار بھی کا اس لئے ہم یہ بات ینلپ سے کہتے ہںر کہ عمران نے جو کہا ہے وہ اس پر عمل بھی کریں گے۔(ف،م)

Source

You might also like