نااہل ہونے کے باوجود اہل ترین جہانگیر ترین کا سب سے بڑا کارنامہ کیا ہے ؟ حسن نثار کا خصوصی تبصرہ ملاحظہ کریں
اسلام آباد(ویب ڈیسک) سینئر صحافی حسن نثار نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ عمران خان درویش صفت آدمی ہیں۔اللہ تعالی نے اس پر عجیب و غریب کرم کیا ہوا ہے اس کو بدترین امتحان میں ڈالا جاتا ہے، ہر انسان کی زندگی کا ایک پیٹرن ہوتا ہے ،
اسے اپنے پیٹرن کا پتہ چل جائے تو وہ اپنے مستقبل کا تعین کرلیتا ہے۔اس کا ایک پیٹرن ہے ۔گھٹیا کریکٹر! لیکن اس نے جان ماری اور وہ آج سپر سٹار ہے ، میں نے تحریک انصاف کو عمران خان یا پارٹی کے فلاپ ہونے کیوجہ سے نہیں چھوڑا تھابلکہ میرا خیال تھا کہ یہ پارٹی ٹیک آف کر ہی نہیں سکتی لیکن ایک دو اندازے جو میرے منہ پر پڑے ان میں ایک یہ بھی تھا۔شروع کے دنوں میں تحریک انصاف میں الماس بوبی جیسے لوگ اکٹھے تھے ۔میں کہتا تھا کہ یہ لوگ انقلاب لائیں گے۔۔؟؟؟ممی ڈیڈی لوگ جو دن میں تین تین مرتبہ شیو کرتے تھے، تحریک انصاف کی کامیابی کسی معجزے سے کم نہیں ہے ۔عقل والا کام کوئی نہیں ہے یہ ایک چیز کے پیچھے پڑ جاتا ہے ۔اس کی چھٹی حس بالکل بھیڑیے جیسی ہے۔دوسری جانب ایک خبر کے مطابق معروف تجزیہ کار حسن نثار نے کہاہے کہ عمران خان نے اگر بطور وزیر اعظم 2سال بھی نکال لئے تو اپوزیشن کی سیاست ختم ہوجائیگی ، ہم خیال سیاسی جماعتوں کا اتحاد مری ہوئی چھپکلیاں ہیں جن کی دمیں عمران خان نے کا ٹ دیں ہیں اور، دمںط اب اچھل رہی ہںت ۔ نجی ٹی وی چنلں کے پروگرام مںا گفتگوکرتے ہوئے
حسن نثار نے کہاہے کہ عمران خان نے دوسال بھی نکال لئے تو اپوزیشن کی ساخست ختم ہو جائے گی ۔ عمران خان ان کے ساگسی تابوتوں پر 5،پانچ کلغ ٹھونک دے گا ۔انہوں نے کہا کہ یہ دھتکارے ہوئے لوگ ہںو لکن یہ سایست نہںد کرتے بلکہ دھندہ کرتے ہںہ ،اگر مرت اباپ بھی مجھ پر گھر کا دروازہ بندکرے مںو پلٹ کا نہںک دیکھوں گا لکنط یہ دھندہ بازوں کاگروہ ہے جو ساکست کو کارو بار سمجھتا ہے اور عوام کی جانب سے مسترد کئے جانے کے باوجود بھی باز نہںو آتا ۔ ایم کوق ایم کو مرکز ی دھارے مںی لانا چاہئے ۔انہوں نے کہا کہ عمران خان کو کے پی کے مںخ حکومت سازش کے تحت بنانے دی گئی تھی تاکہ وہ ناتجربہ کاری کی وجہ سے وہاں پٹ جائں اوراس سے ہمشہچ ہمشہ کلئے جان چھوٹ جائے ۔انہوں نے کہا موجودہ اتحاد مرتی ہو ئی چھپکلارں ہے جن کی عمران خان نے دمں۔ کاٹ دی ہںا اور اب یہ دمںز اچھل رہی ہںن اس کے سوا کچھ نہںم ہے۔ جہانگرت ترین کے حوالے سے سوال پر انہوں نے کہا کہ جہانگرئ ترین کی تعریف کرنی چاہئے کہ اس نے نااہل ہونے پر اپنے بٹےو کو بھی الکشنے نہںو لڑایا ۔ وہ بطور ایک دوست کے تو نااہل نہں ہوا ، اس لئے اس پر تنقدی کی بجائے اس کی تعریف کی جانی چاہئے ۔(ف،م)