‘‘ہمیں یقین ہے کہ عمران خان دوسروں کی جنگیں لڑنے کے نقصانات کو سمجھیں گے۔۔۔ ’’نامور عالمی شخصیت نے عمران خان کو پیغام بھجوا دیا، سعودی عرب بھی دنگ رہ گیا

‘‘ہمیں یقین ہے کہ عمران خان دوسروں کی جنگیں لڑنے کے نقصانات کو سمجھیں گے۔۔۔ ’’نامور عالمی شخصیت نے عمران خان کو پیغام بھجوا دیا، سعودی عرب بھی دنگ رہ گیا ۔۔۔۔۔صنعاء(مانیٹرنگ ڈیسک) انتخابی فتح کے بعد چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو دنیا بھر سے مبارکباد کے پیغامات آ رہے ہیں

یہ بھی پڑھیں : بریکنگ نیوز: نواز شریف کے اکاؤنٹس میں کروڑوں ڈالر کی منی لانڈرنگ ۔۔۔امریکہ اور اقوام متحدہ کے ہاتھ بڑے ثبوت لگ گئے، اقوام متحدہ کیا ایکشن لینے والی ہے؟ لیگیوں کی نیندیں حرام کر دینے والی خبرآ گئی

اور مختلف ممالک کے سفراء ان سے ملاقاتیں کر رہے ہیں۔ اب انہیں ایک ایسے شخص کی طرف سے مبارکباد کا پیغام آ گیا ہے کہ سن کر سعودی عرب آگ بگولہ ہو جائے گا۔ برطانوی نیوز ویب سائٹ alaraby کے مطابق یمن میں سعودی اتحاد کے خلاف برسرپیکار حوثی باغیوں کے سربراہ علی الحوثی نے بھی عمران خان کو انتخابی جیت اور پاکستان کا وزیراعظم بننے پر مبارکباد کا پیغام بھجوایاہے۔اس پیغام میں ایران کے حمایت یافتہ حوثیوں کے سربراہ علی الحوثی نے کہا ہے کہ ’’ہمیں امید ہے کہ پاکستان کے نئے لیڈر یقیناًدوسروں کی جنگیں لڑنے کے نقصانات کو سمجھیں گے۔‘‘واضح رہے کہ یمن میں سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور دیگر اتحادی حوثی باغیوں کے خلاف

یہ بھی پڑھیں : چیف جسٹس کے ڈیم تعمیر فنڈ میں اچانک اتنی بڑی رقم آگئی کہ جسٹس ثاقب نثار کا بھی دل خوش ہو گیا ، یہ رقم کس نے جمع کروائی ؟ شاندارتفصیلات آ گئیں

یہ بھی پڑھیں : میاں صاحب جیل جاکر تمہیں معلوم ہوا کہ مشکل اور تکلیف کیا ہوتی ہے ۔۔۔۔ نواز شریف اور مریم نواز کی جانب سے قید کی مشکلات اور سہولیات کے فقدان کا رونا رونے پر نامور صحافی نے کرارا جواب دے ڈالا

خونریز جنگ لڑ رہے ہیں اور حوثی باغی سعودی سرزمین پر کئی میزائل حملے بھی کر چکے ہیں۔ سعودی اتحادیوں کی طرف سے الزام عائد کیا جاتا ہے کہ ایران حوثی باغیوں کی حمایت کر رہا ہے اور انہیں اسلحہ فراہم کر رہا ہے۔یہاں یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ عمران خان پہلے ہی مسلم ممالک کے باہمی تنازعات میں فریق بننے کی بجائے مصالحانہ کردار ادا کرنے کا عندیہ دے چکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : جدید دنیا کا شرمناک ترین گناہ جو آپ کو بدکاری کی سب سے بری قسم سے بھی زیادہ گھٹیا معلوم ہو گا ۔۔۔۔۔ اہم ترین ترقی یافتہ ملک سے آنے والی یہ خبر پڑھ کر آپ توبہ توبہ کرنے لگیں گے

یہ بھی پڑھیں : میرے نواز شریف سے اختلافات کی اصل و جہ کیا ہے ؟ اور سی پیک منصوبے پر آواز اٹھانے پر انہوں نے ایجنسیوں کو میرے حوالے سے کیا احکامات جاری کیے تھے ؟ سلیم صافی کے دھماکہ خیز انکشافات اس خبر میں ملاحظہ کریں

Source

You might also like