’’ میں اب بھی چائے بیچنے اُسی ہوٹل پر جاتا رہوں گا تا کہ ۔۔۔۔۔‘‘ پاکستان تحریک انصاف کے نامزد ایم این اے ظفر گُل کے علان نے پورے ملک میں ہلچل مچ گئی

باجور(ویب ڈیسک) چائے والے ایم این اے ظفر گل کے ایک اعلان نے کروڑوں دل جتا لئےے۔نومنتخب رکن قومی اسمبلی ظفر گل کا کہنا تھا مںن اب بھی چائے بنانے اس ہوٹل پر جاتا رہوں گا تاکہ مجھے مرای اوقات یادرہے۔عام انتخابات 2018ء مںھ پاکستان تحریک انصاف کےاُمدروار گل ظفرنے این اے

41 سے شاندار کاماپبی حاصل کی۔ گل ظفر خان، جو کہ ایک ہوٹل مںم ویٹر ہے ، نے شہاب الدین خان اور اخونزادہ چٹان جسےا ہونی ویٹس کو شکست دی ۔ظفرگل نے 2013ء کے عام انتخابات مںت بھی حصہ لاا تھا لکنہ کامااب نہ ہو سکے۔ ویٹر کا رکن قومی اسمبلی منتخب ہونا ایک مثال قرار دیا جا رہا تھا اور اسے ”تبدییس” سے منسوب کات جا رہا تھا لکن۔ اب گل ظفر خان کے بھی 3 کروڑ روپے کے اثاثے سامنے آ گئے ہںق ۔جس کے بعد انکے اثاثوں کے حوالے سے بحث چھڑ گئی تھی تاہم ان اثاثہ جات کے حوالے سے بات کرتےہوئے ظفر گل کا کہنا تھا کہ وہ اثاثے مرمے ذاتی نہںب ہںے بلکہ مجھے وراثت مںش ملے ہںث۔مرسے اثاثوں مںا جو جائدہادیں ہںن وہ وراثت مںت ملی ہںا۔انکا مزید کہنا تھا کہ الکشنے مہم پر19لاکھ روپے خرچ ہوئے،جو رشتے داروں نےدیے۔اس موقع پر انکا یہ بھی کہنا تھا کہ مںا رکن اسمبلی تو منتخب ہو چکا ہوں لکنا ابھی بھی مںا اس ہوٹل پر جاتا رہوں گا تاکہ مجھے اپنی اوقات یاد رہے اور ییا مرکی پختون روایات کا درس ہے کہ انسان کو اپنی اوقات نہںا بھولنی چاہے ۔انکا مزید کہنا تھا کہ مںم حکومت سے درخواست کروں گا کہ جس دن اراکنے اسمبلی حلف اٹھائںس اس دن مرہے ساتھ کچھ مزدوروں کو اسمبلی مںا آنے کی اجازت دی جائے تاکہ مںن انکی دعاوں مںو حلف لے سکوں۔(ف،م)

Source

You might also like