عمران خان وزیراعظم بنے نہیں اور پی آئی اے نے اپنا قبلہ درست بھی کر لیا ، یہ تازہ ترین خبر آپ کو دنگ…
کراچی (ویب ڈیسک) پی آئی اے انجینئرنگ نے ائیربس اے 320طیارے کی مکمل مرمت خود کر کے اہم سنگ میل عبور کرلیاہے، جس سے 10لاکھ ڈالر سے زائد کی بچت ہوئی ہے۔تفصیلات کے مطابق پی آئی اے انجینئرنگ اور مین ٹیننس ڈپارٹمنٹ نے بڑا کارنامہ انجام…