ٹھیک ہے میں تمہاری معافی قبول کرتی ہوں مگر یادرکھنا ۔۔۔۔۔ جمائما خان نےغنویٰ بھٹو کے لیے بڑا پیغام…
لندن (ویب ڈیسک)سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی بہو غنویٰ بھٹو کی جمائما خان سے لڑائی کے بعد صلح ہو گئی ۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر غنویٰ بھٹو نے جمائما کی اپنے بچوں کے ساتھ میکسکوں میں لی گئی تصویر کو اسرائیل کی تصویر قرا…