ممنون حسین کی رخصتی کے بعد نئے صدر کا انتخاب کیسے ہو گا؟ پڑھیے ایک معلوماتی رپورٹ
اسلام آباد(ویب ڈیسک) صدر پاکستان کے انتخاب کا مرحلہ قریب آن پہنچا، صدر ممنون حسین کے عہدے کی مدت 8 ستمبر 2018 کو ختم ہو رہی ہے۔ آئین کے تحت مدت ختم ہونے سے ایک ماہ قبل صدارتی انتخاب کرانا ہوتا ہے۔صدر ممنون حسین کی رخصتی میں ایک…