سنیل گواسکر، عمران خان کی تقریب حلف برداری میں شریک ہونگے یا نہیں ؟ تازہ ترین خبر
نئی دہلی (ویب ڈیک ) سابق بھارتی کرکٹر سنیل گواسکر تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی بطور وزیر اعظم تقریب حلف برداری میں شرکت پر تذبذب کا شکار ہیں۔تحریک انصاف نے عام انتخابات میں اکثریت حاصل کی ہے جس کے بعد پارٹی چیئرمین عمران خان…