وزیر اعظم کا حلف اٹھانے سےقبل عمران خان نے اہلیہ بشریٰ بی بی کے ہمراہ کہاں جانے کا فیصلہ کر لیا؟…
لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اپنی اہلیہ کے ہمراہ پاکپتن جانے کا امکان ہے،عمران خان اور بشریٰ بی بی حضرت بابا فریدکے دربارہ پرحاضری دیں گے، میڈیا رپورٹس کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے الیکشن…