ملکی تاریخ میں پہلی بار ۔۔۔۔۔ پاکستانی خواجہ سراؤں کو ایک اور شاندار سہولت حاصل ہو گئی
لاہور(ویب ڈیسک)پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ کسی خواجہ سرا کا بینک اکاؤنٹ کھل گیا۔ترجمان فرسٹ وومن بینک کے مطابق منظور نامی خواجہ سرا کا اکاؤنٹ بینک کی ملتان برانچ میں کھولا گیا ہے۔ترجمان نے بتایا کہ خواجہ سرا منظور نے ’زندگی…