عمران خان نے پہلے 100 روز یہ کام نہ کیے تو پی ٹی آئی قیادت کو کیا نتائج بھگتنا ہونگے؟ سہیل وڑائچ نے…
لاہور(ویب ڈیسک) الیکشن کے بعد صورتحال واضح ہو گئی ہے ۔ عمران خان کی جماعت جیت گئی اور وہ وزیر اعظم بننے جا رہے ہیں ، با قی تمام جماعتیں متحد ہو گئی ہیں اور بہت ٹائیٹ فریم کھڑا کرے گا قومی اسمبلی کے اندر عمران خان کے لیے ۔کون سے وہ…