اجے دیو گن کمل ہاسن کی تامل فلم میں ولن کے کردار میں نظر آئیں گے
فلم ’’انڈین‘‘ 1996 کو ریلیز ہوئی تھی جس میں کمل ہاسن اور منیشا کوئرالا نے مرکزی کردار ادا کیا تھا . (فوٹو : فائل)
ممبئی: نامور بالی ووڈ اسٹار اجے دیوگن تامل فلم انڈسٹری کے سپر اسٹار کمل ہاسن کی ماضی کی مقبول فلم ’’انڈین‘‘ کے…