فلمی سین میں سری دیوی کو نہ پہچاننے پر مداحوں کی رشی کپور پر تنقید
سری دیوی کو نہ پہچاننے پر سوشل میڈیا صارفین نے رشی کپور کو بڑھتی ہوئی عمر اور شراب نوشی کا طعنہ دیا (فوٹو: فائل)
ممبئی: بالی ووڈ کے معروف اداکار رشی کپور آنجہانی اداکارہ سری دیوی کو نہ پہچاننے پر بُری طرح تنقید کا نشانہ بن گئے۔…