الیکشن میں 16 لاکھ 78 ہزار ووٹ مسترد ہوئے
169 حلقوں میں مسترد شدہ ووٹوں کی تعداد جیت کے فرق سے زیادہ ہے، فافن رپورٹ فوٹو:فائل
اس بار عام انتخابات میں 16 لاکھ 78 ہزار ووٹ مسترد کیے گئے۔
غیر سرکاری تنظیم فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) نے عام انتخابات 2018 میں مسترد ہونے…