ورزش دماغی صحت کےلیے بھی مفید ترین ہے، ماہرین
باقاعدہ ورزشیں دماغ کے تقریباً تمام افعال کو بڑھاتی ہیں۔ فوٹو: فائل
نیویارک: ورزش کے فوائد اتنے زیادہ ہیں کہ دنیا کی کوئی غذا اور اسپتالوں کی کوئی دوا ورزش کا متبادل نہیں ہوسکتی۔ یہاں تک کہ یوگا اور دیگر غیرروایتی طریقے بھی ورزش کے…