انٹرنیشنل ہاکی؛ پاکستان کو 14 سال بعد میزبانی مل گئی
مقابلے 22 سے 30 ستمبر تک لاہور میں شیڈول۔ فوٹو: فائل
لاہور: انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن پاکستان پر مہربان ہوگئی، 14سال کے طویل عرصے کے بعد انٹرنیشنل ایونٹ ’’ہاکی اوپن سیریز‘‘ کی میزبانی سونپ دی۔
ہاکی کے حلقوں سے خوشخبری آگئی،…