جنوبی کوریا میں ہیٹ اسٹروک سے 29 افراد ہلاک
سیئول میں گرمی کا 111 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ فوٹو : فائل
جنوبی کوریا میں ملکی تاریخ کے گرم ترین موسم میں ’ہیٹ اسٹروک‘ کے باعث 29 افراد ہلاک ہوگئے۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی کوریا میں سورج اپنے پورے جوبن پر ہے، آگ…