افغانستان میں نماز جمعہ کے دوران خود کش دھماکے میں 10 افراد جاں بحق
دھماکا نماز جمعہ کی ادائیگی کے دوران ہوا۔ فوٹو : فائل
افغانستان کے شہر گردیز کی جامع مسجد میں خودکش دھماکے میں 10 افراد جاں بحق اور 12 زخمی ہو گئے ہیں۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے صوبے پکتیا کے مرکز میں واقع…