بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی جاری، مزید 2 کشمیری شہید
گزشتہ روز بھی کپواڑہ میں دو کشمیری نوجوان ظہور احمد اور بلال احمد شہید کردیے گئے تھے فوٹو: فائل
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگری کے نتیجے میں مزید 2 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں…