وزیر اعظم ہاؤس یا کہیں اور ۔۔۔ عمران خان کہاں رہیں گے؟ اپوزیشن کی مخالفت کے بعد تحریک انصاف کا مؤقف…
لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما نعیم الحق کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم بننے کے بعد عمران خان کہاں رہیں گے، اس کا فیصلہ ایک دو دن میں ہو جائے گا۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے اے آر وائی نیوز کے پروگرام پاور پلے میں گفتگو…